Advertisement
تفریح

اداکار احسن خان، اداکارہ صاحبہ، ثنا، ڈرامہ رائٹر ڈائریکٹر عاصمہ بٹ کا پاکستانی بہادر سپوتوں کو خراج تحسین 

معروف اداکار و میزبان احسن خان نے کہا کہ پاک فوج ہماری حفاظت پر معمور ہے، میں اور میرے بچے آپ اور آپ کے گھر والے اللہ پر بھروسہ کر کے سکون سے سو کر اٹھتے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر May 11th 2025, 3:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اداکار احسن خان، اداکارہ صاحبہ، ثنا، ڈرامہ رائٹر ڈائریکٹر عاصمہ بٹ کا پاکستانی  بہادر سپوتوں کو خراج تحسین 

معروف اداکار و میزبان احسن خان نے کہا کہ پاک فوج ہماری حفاظت پر معمور ہے، میں اور میرے بچے آپ اور آپ کے گھر والے اللہ پر بھروسہ کر کے سکون سے سو کر اٹھتے ہیں،پوری دنیا میں ہماری فوج کا۔نام۔بلند ہوا ہے اور ہمیں عزت ملی ہے،،یقیناً عزت دینے والی رب ذوالجلال کی ذات ہے ۔
ہمیشہ سنتے تھے قوم کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے اور الحمداللہ آج دیکھ بھی لیا۔

اداکارہ صاحبہ نے کہا کہ افواج پاکستان نے قوم کا سرفخر سے بلند کر دیا،، ہمیں بہادر افواج پر فخر ہے۔ 

معروف اداکارہ ثنا نے کہا کہ بحیثیت قوم ہمیں مسلح افواج پر فخر ہے،، جس طرح آپ نے دشمن کا مقابلہ کیا اسے سراہتے ہیں،، سیز فائر ایک اچھا فیصلہ ہے لیکن ہمیں اب کمزور سمجھنے کی غلطی نہ کی جائے،، فنکار امن کا سفیر ہوتا ہے،، ہم کسی بھی ملک سے وابستہ  ہوں لیکن ہم انسان ہیں ،،ہم امن چاہتے ہیں لیکن جارحیت کی صورت میں کبھی خاموش نہیں بیٹھیں گے۔

ہدایتکارہ عاصمہ بٹ نے کہا کہ دشمن کو منہ توڑ جواب دے کر پاک افواج نے ثابت کردیا کہ کسی بھی صورت میں پاکستان کی سالمیت پر سمجھوتا قابل قبول نہیں۔فنکار آہنی دیوار کی مانند پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ عاصمہ بٹ نے بھارتی جارحیت کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تمام فنکار اپنی افواج کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ماضی میں جس طرح میڈم نور جہاں نے قومی ترانے گا کر فوج کے جوانوں کے حوصلے بلند کیے،اسی طرح آج بھی پاکستان کے فنکار بہادر فوج کے حوصلے بلند کرنے کے لیے میدان میں نکلنے کو تیار ہیں۔

Advertisement
ایم کیو ایم کے بانی رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ انتقال کر گئیں

ایم کیو ایم کے بانی رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ انتقال کر گئیں

  • 15 گھنٹے قبل
امریکا میں ٹک ٹاک آپریشنز جلد فروخت ہونیکا امکان،معاہدے پر دستخط

امریکا میں ٹک ٹاک آپریشنز جلد فروخت ہونیکا امکان،معاہدے پر دستخط

  • 20 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

  • 19 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی تاجک وزیر ِثقافت سےملاقات، تجارت، توانائی سمیت کثیرالجہتی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم کی تاجک وزیر ِثقافت سےملاقات، تجارت، توانائی سمیت کثیرالجہتی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 16 گھنٹے قبل
ملتان: نشتر ہسپتال میں مبینہ غفلت کے باعث مریضہ جاں بحق،لواحقین کاشدید احتجاج

ملتان: نشتر ہسپتال میں مبینہ غفلت کے باعث مریضہ جاں بحق،لواحقین کاشدید احتجاج

  • 35 منٹ قبل
فوجیوں کی ہلاکت کا معاملہ :امریکا کا شام میں فضائی حملہ،داعش کے 70 سے زائد ٹھکانے تباہ

فوجیوں کی ہلاکت کا معاملہ :امریکا کا شام میں فضائی حملہ،داعش کے 70 سے زائد ٹھکانے تباہ

  • ایک گھنٹہ قبل
بیٹی اور اہلیہ کے اغوا، قتل کیس میں سابق ڈی ایس پی عثما ن حیدر کی عبوری ضمانت خارج

بیٹی اور اہلیہ کے اغوا، قتل کیس میں سابق ڈی ایس پی عثما ن حیدر کی عبوری ضمانت خارج

  • 15 منٹ قبل
پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غلط استعمال سے انفیکشنز میں اضافہ،رپورٹ

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غلط استعمال سے انفیکشنز میں اضافہ،رپورٹ

  • 19 گھنٹے قبل
کور کمانڈر لاہور کا نیشنل کالج آف آرٹس کا خصوصی دورہ، طلبہ و استاتذہ سے ملاقات

کور کمانڈر لاہور کا نیشنل کالج آف آرٹس کا خصوصی دورہ، طلبہ و استاتذہ سے ملاقات

  • ایک گھنٹہ قبل
تائی پے کے میٹرو اسٹیشن پر حملہ، 9 افراد زخمی، 4 کی حالت تشویشناک

تائی پے کے میٹرو اسٹیشن پر حملہ، 9 افراد زخمی، 4 کی حالت تشویشناک

  • 18 گھنٹے قبل
توشہ خانہ ٹو کیس: بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17،17 سال قید کی سزا

توشہ خانہ ٹو کیس: بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17،17 سال قید کی سزا

  • 2 گھنٹے قبل
شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو بند کر دیا گیا

شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو بند کر دیا گیا

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement