اگر ملزمان مقررہ وقت میں عدالت میں پیش نہ ہوئے تو ان کے خلاف قانون کے مطابق مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی،عدالت


اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور دیگر ملزمان کے خلاف اشتہاری کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے احکامات پر مختلف جگہوں پر نوٹسز چسپاں کردیے گئے، جوڈیشل کمپلیکس میں بھی مختلف مقامات پر طلبی کے نوٹسز لگائے گئے ہیں۔
سہیل آفریدی، مینا خان، امجد خان، شفیع اللہ جان اور امجد آفریدی کوعدالت میں پیش ہونےکی ہدایت کی گئی ہے۔
اے ٹی سی کے سیکشن 87 کے تحت جاری حکم نامے کے مطابق مختلف مقامات پر نوٹسز آویزاں کیے گئے ہیں۔
عدالت کی جانب سے ملزمان کو آخری موقع دیتے ہوئے فوری طور پر پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔نوٹسز میں کہا گیا ہے کہ ملزمان عدالتی احکامات کی تعمیل نہیں کر رہے یا روپوش ہیں۔
عدالت نے واضح کیا ہے کہ اگر ملزمان مقررہ وقت میں عدالت میں پیش نہ ہوئے تو ان کے خلاف قانون کے مطابق مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 15 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 20 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 18 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 15 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 19 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago









