وہ آج روسی فیڈریشن کے وزیر داخلہ ولادیمیر KOLOKOLTSEV سے گفتگو کر رہے تھے، جنہوں نے بدھ کے روز جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ان سے ملاقات کی


راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے روس کے ساتھ دیرینہ تعلقات مزید مستحکم کرنے اور مشترکہ دلچسپی کے شعبوں، بالخصوص سکیورٹی کے شعبے میں عملی تعاون کو وسعت دینے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
وہ آج روسی فیڈریشن کے وزیر داخلہ ولادیمیر KOLOKOLTSEV سے گفتگو کر رہے تھے، جنہوں نے بدھ کے روز جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ان سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، جس میں دوطرفہ سکیورٹی تعاون کو مضبوط بنانے پر خصوصی توجہ دی گئی۔
انہوں نے پاکستان اور روس کے سکیورٹی اداروں کے درمیان قریبی ادارہ جاتی اور بہتر روابط کی اہمیت پر زور دیا ۔
روس کے وزیر داخلہ نے علاقائی امن و استحکام کیلئے پاکستان کی خدمات کو سراہا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قربانیوں کا اعتراف کیا۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 7 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 5 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 5 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago



