اسٹیٹ بینک ن ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پرے 200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا
یہ سکہ جمعہ 27 نومبر 2026ء سے سے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے تمام فیلڈ دفاتر کے کاؤنٹرز سے جاری کیا گیا ہے


ویب ڈیسک: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے پوجیا ماتا صاحب ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر 200 روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا ہے۔
وفاقی حکومت نے مسرت کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ پوجیا ماتا صاحب ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش کی مذہبی اور ثقافتی اہمیت کی یادگار کے طور پر 200 روپے کا یادگاری سکّہ بصد احترام جاری کردیا گیا.
یہ سکہ جمعہ 27 نومبر 2026ء سے سے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے تمام فیلڈ دفاتر کے کاؤنٹرز سے جاری کیا گیا ہے
#SBP has issued Rs.200 commemorative coin to celebrate the 200th birth anniversary of Pujya Mata Sahib Hasi Devi. The coin is now available at all offices of SBP Banking Services Corporation. See PR: https://t.co/DCKIJ3XUUo https://t.co/9Xr3LAdujS
— SBP (@StateBank_Pak) November 27, 2026

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: کویتی وزارتِ دفاع
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس
- 27 منٹ قبل

پاکستان کے رانا عرفان کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا
- ایک دن قبل

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی
- 3 گھنٹے قبل
عوام کمرکس لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی تیاری
- ایک دن قبل

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا
- ایک دن قبل

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی
- 2 دن قبل







