Advertisement
ٹیکنالوجی

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

انتھروپک نے کہا ہے کہ اس کے کچھ اے آئی ماڈلز جلد 'اپنی نقول' تیار کرکے انٹرنیٹ سے منسلک ڈیوائسز جیسے اسمارٹ فریج یا ویکیوم کلنرز تک رسائی کے راستے تلاش کرسکتے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 hours ago پر Oct 14th 2026, 4:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

ویب ڈیسک: آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کمپنی نے اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے ایک اور انتباہ کیا ہے۔

انتھروپک نے کہا ہے کہ اس کے کچھ اے آئی ماڈلز جلد 'اپنی نقول' تیار کرکے انٹرنیٹ سے منسلک ڈیوائسز جیسے اسمارٹ فریج یا ویکیوم کلنرز تک رسائی کے راستے تلاش کرسکتے ہیں۔

ایک بار اگر ایسا ہوگیا تو یہ ماڈلز ان ڈیوائسز کے اندر ڈیٹا سینٹرز کے بغیر خود کو پاور فراہم کرسکیں گے، جس کے نتیجے میں اے آئی ماڈلز چلانے پر کنٹرول ختم ہوسکتا ہے۔

کمپنی کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ نقول تیار کرنے والے ماڈل کو بند کرنا کسی چیلنج سے کم نہیں ہوگا کیونکہ اسے شٹ ڈاؤن کرنے کا مرکزی پوائنٹ نہیں ہوگا۔

انتھروپک نے اسے 'اے آئی کیڑے' قرار دیا، یعنی ایسا خودکار میل وئیر جو چند ماہ کے اندر سامنے آسکتا ہے۔

انتھروپک نے ستمبر میں کہا تھا کہ یہ ٹیکنالوجی انسانیت کی بقا کے لیے خطرہ یا تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے۔

کمپنی کی جانب سے یہ انتباہ مجوزہ ابتدائی عوامی پیشکش یعنی IPO کے لیے تیار کردہ دستاویز میں کیا گیا تھا۔

Advertisement
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • a day ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 20 hours ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 4 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • a day ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • a day ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • a day ago
Advertisement