غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ غیر معمولی فیصلہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دباؤ کے تحت سامنے آیا ہے


وین ڈیسک: امریکی چپ ساز کمپنی اینوڈیا نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے جینسن ہوانگ کو فوری طور پر چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کے عہدے پربحال کر دیا ہے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ غیر معمولی فیصلہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دباؤ کے تحت سامنے آیا ہے۔ اس سے قبل جینسن ہوانگ کے مبینہ چینی جاسوس سمیت دیگر خواتین کے ساتھ تعلقات کے انکشافات سامنے آئے تھے۔
جینسن ہوانگ کی بحالی کے اعلان کے بعد پری مارکیٹ ٹریڈنگ میں اینوڈیا کے حصص کی قدر میں 31 فیصد سے زائد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔
خبررساں ایجنسی کے مطابق جینسن ہوانگ کی واپسی ملازمین، شیئر ہولڈرز اور کاروباری شراکت داروں کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے ساتھ ساتھ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد عمل میں آئی ہے جنہوں نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ وہ جینسن ہوانگ کو دوبارہ اس اعلیٰ عہدے پر دیکھنا چاہتے ہیں۔
واضح رہے کہ اینوڈیا کے چیئرمین ہاروی جونز نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ دباؤ کے باوجود کمپنی جینسن ہوانگ کو دوبارہ ملازمت پر نہیں رکھے گی۔

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان
- 26 منٹ قبل

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- 2 دن قبل

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- 5 گھنٹے قبل

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- ایک گھنٹہ قبل

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- 2 دن قبل

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث
- 3 دن قبل

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- 3 دن قبل

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- ایک گھنٹہ قبل





