ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
امریکا میں 18 سال سے کم عمر بچوں کی تعداد یکم جولائی 2025 کے اعداد و شمار کے مطابق 7 کروڑ 20 لاکھ ہے


ویب ڈیسک: اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ 2027 میں اپنی کمپنی کے شیئرز امریکا کے تمام بچوں کو تحفے میں دیں گے۔
ایلون مسک کے پاس اسپیس ایس کے 4 ارب 80 کروڑ شیئرز ہیں۔ مجموعی طور پر وہ کمپنی کے 48.4 فیصد حصے کے مالک ہیں۔
امریکا میں 18 سال سے کم عمر بچوں کی تعداد یکم جولائی 2025 کے اعداد و شمار کے مطابق 7 کروڑ 20 لاکھ ہے۔
اس کا مطلب ہے کہ وہ کمپنی کے ساڑھے 10 ارب ڈالرز مالیت کے شیئرز امریکی بچوں کو بطور تحفہ دیں گے۔
ایلون مسک نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا کہ یہ ان کا پہلا عطیہ ہوگا جبکہ مستقبل میں وہ مزید ایسے اقدامات کریں گے۔
البتہ انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ کہ ان شیئرز کو کیسے امریکی بچوں کے حوالے کیا جائے گا۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 4 days ago

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 hours ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 3 days ago

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- 5 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 4 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 5 days ago

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- 30 minutes ago






