اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
کمپنی نے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ اس کے 2 طاقتور ترین ماڈلز کے تحت کام کرنے والے اے آئی ایجنٹس نے معمول کے ٹاسکس کے دوران اپنی سیفٹی مانیٹرنگ کو خود ڈس ایبل کر دیا جبکہ ایک نے تو بعد میں ایسا کرنے سے انکار بھی کیا

ویب ڈیسک: اوپن اے آئی نے ایک بار پھر کمپنی کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈلز کی جانب سے کیے جانے والے سنگین اقدامات کا انکشاف کیا ہے۔
کمپنی نے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ اس کے 2 طاقتور ترین ماڈلز کے تحت کام کرنے والے اے آئی ایجنٹس نے معمول کے ٹاسکس کے دوران اپنی سیفٹی مانیٹرنگ کو خود ڈس ایبل کر دیا جبکہ ایک نے تو بعد میں ایسا کرنے سے انکار بھی کیا۔
کمپنی کے مطابق جی پی ٹی سول 6.1 پر کام کرنے والے ایک اے آئی ایجنٹ نے اوپن اے آئی کی ٹیم کے پاس جانے والے آٹومیٹک الرٹس کو ڈس ایبل کیا۔
ایک اور ٹاسک کے دوران جی پی ٹی 6 آسٹرا پر کام کرنے والے اے آئی ایجنٹ نے خود کو ایک ایسے پروگرام میں منتقل کیا جس سے مانیٹرنگ منقطع ہوگئی اور پھر بعد میں جھوٹا دعویٰ کیا کہ اس نے ایسا نہیں کیا تھا۔
یہ دونوں واقعات کمپنی کے اندر کوڈنگ ٹاسکس کے دوران پیش آئے۔
بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ دونوں کیسز میں اے آئی ایجنٹس نے خیال کیا کہ مانیٹرنگ کو برقرار رکھنا چاہیے یا نہیں اور پھر اسے ختم کر دیا۔
یہ حالیہ مہینوں کے دوران اے آئی ماڈلز کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات میں نیا اضافہ ہے۔

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- ایک دن قبل

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 2 دن قبل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 2 دن قبل

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- ایک دن قبل

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- 3 گھنٹے قبل

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- ایک دن قبل

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 2 دن قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- ایک دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- 2 دن قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 3 گھنٹے قبل

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- 4 گھنٹے قبل

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 2 دن قبل






