Advertisement

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ  پشاور کے فینز نے اس وقت کا بہت عرصے سے انتظار کیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 16 منٹ قبل پر نومبر 23 2026، 9:20 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اعلان کیا ہےکہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 12 کے میچز پشاور میں بھی کھیلے جائیں گے اور افتتاحی میچ  بھی پشاور میں ہوگا۔

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ  پشاور کے فینز نے اس وقت کا بہت عرصے سے انتظار کیا ہے، پی ایس ایل کو پشاور لانےکا مقصد اس شہر کی پاکستان کرکٹ کے لیے دی گئی خدمات کا اعتراف کرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یقین ہےکہ پشاور کے عوام اس لیگ کا خیرمقدم اسی جوش اور گرم جوشی سے کریں گے جس کے لیے وہ مشہور ہیں۔ ٹرائی سیریز  اور  پی ایس ایل کے میچز کے بعد پشاور میں انٹرنیشنل میچز بھی کرائیں گے۔

چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ پچھلے سال ہم نے بھرپور کوشش کی لیکن ممکن نہیں ہوسکا تھا، صوبے کے نوجوانوں کے لیے کھیلوں کے نئے راستےکھلیں گے، خیبرپختونخوا میں بہت ٹیلنٹ موجود ہے،کرکٹ ٹیم میں زیادہ ترکھلاڑی کے پی سے ہیں، قومی ٹیم کا ہر تیسرا کھلاڑی اس صوبےکا ہے، ہمیں اس صوبے میں کرکٹ کو فروغ دینا ہے تاکہ باصلاحیت کھلاڑی ملتے رہیں۔

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پشاور کے ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام گزشتہ حکومت نے تبدیل کیا، ہم دوبارہ اسٹیڈیم کا نام ارباب نیاز بحال کریں گے، سابق حکومت 13 سالوں میں ایک گراؤنڈ نہیں بناسکی۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

  • 2 days ago
نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ

  • 3 days ago
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

  • 2 days ago
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • an hour ago
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 43 minutes ago
پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

  • 2 days ago
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث

  • 3 days ago
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 10 minutes ago
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 3 days ago
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 5 hours ago
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

  • 2 days ago
Advertisement