پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس مشق کا مقصد انسداد دہشت گردی کے تجربات کا تبادلہ، عملی مشقوں اور طریق کار کو بہتر بنانا اور ایک دوسرے کے تجربات اور بہترین طریقوں سے سیکھ کر جنگی مہارتوں میں اضافہ کرنا تھا

شائع شدہ 2 دن قبل پر نومبر 21 2026، 4:01 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویب ڈیسک: پاکستان اور انڈونیشیا کی افواج کے درمیان مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں قومی انسداد دہشت گردی مرکز میں ختم ہوگئی ہے ۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس مشق کا مقصد انسداد دہشت گردی کے تجربات کا تبادلہ، عملی مشقوں اور طریق کار کو بہتر بنانا اور ایک دوسرے کے تجربات اور بہترین طریقوں سے سیکھ کر جنگی مہارتوں میں اضافہ کرنا تھا۔
یہ مشق پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دیرینہ فوجی تعاون کی عکاس ہے جس سے دونوں ممالک کے دوطرفہ دفاعی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ ہوتا ہے۔

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- 2 دن قبل

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار
- 3 دن قبل

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- 2 دن قبل

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- ایک گھنٹہ قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- 3 دن قبل

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے
- 3 دن قبل

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- 14 منٹ قبل

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- 2 دن قبل

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث
- 3 دن قبل

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




