سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے کا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 22 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت بڑھ کر 4334 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے


کراچی: کاروباری ہفتے کے چوتھے روز عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ایک دفعہ پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق آج جمعرات کے روز مقامی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے ملک میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 55 ہزار 762 روپے ہو گئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1800 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 90 ہزار 742 روپے ہے۔
اسی طرح چاندی کی فی تولہ قیمت 78 روپے بڑھنے سے قیمت 6900 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 22 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت بڑھ کر 4334 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 2700 روپے کا اضافہ ہواتھا جبکہ10 گرام سونے کا بھاؤ 2315 روپے اضافے کے بعد 3لاکھ88ہزار856 روپے ہوگیاتھا۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 17 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 19 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 18 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 14 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل







