Advertisement
تجارت

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 4300 ہزار روپے کی کمی سے 4 لاکھ 36 ہزار336 روپے کا ہوگیا

GNN Web Desk
شائع شدہ an hour ago پر Oct 3rd 2026, 6:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ہفتہ کوسونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 43 ڈالر کی کمی سے 4138 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 4300 ہزار روپے کی کمی سے 4 لاکھ 36 ہزار336 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 3687 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 74 ہزار 87 روپے ہوگئی۔

یاد رہے کہ جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت 2000 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 40 ہزار 636 روپے ہوگئی تھی۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement