عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 18 ڈالر کمی سے 4,314 ڈالر فی اونس ہوگیا


کراچی: ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 53 ہزار 936 روپے کا ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بدھ کو فی تولہ سونے کی قیمت میں 1,800 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 53 ہزار 936 روپے مقرر ہوگئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1,544 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 89 ہزار 176 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 18 ڈالر کمی کے بعد 4,314 ڈالر فی اونس ہوگئی، جس کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹوں پر بھی پڑے۔
واضح رہے کہ منگل کو بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں 1,800 روپے کمی ریکارڈ کی گئی تھی، جس کے بعد سونا 4 لاکھ 55 ہزار 736 روپے فی تولہ ہوگیا تھا۔
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 6 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 9 منٹ قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 3 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 3 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 گھنٹے قبل










