Advertisement

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

ریسکیوذرائع کے مطابق خاتون کی شناخت ربیعہ احسن کے نام سے ہوئی ہے، ربیعہ احسن ایک ٹی وی چینل کی اینکر تھیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 دن قبل پر نومبر 8 2026، 7:21 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی کے اڈیالہ روڈ پر واقع گلشن آباد میں گھر سے خاتون کی لاش ملی ہے۔

ریسکیوذرائع کے مطابق خاتون کی شناخت ربیعہ احسن کے نام سے ہوئی ہے، ربیعہ احسن ایک ٹی وی چینل کی اینکر تھیں۔

پولیس کے مطابق  مقتولہ ربیعہ احسن کے شوہر احسن کو حراست میں لے لیا اور تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔

دوسری جانب  پولیس ذرائع نے بتایاکہ مقتولہ کے شوہر احسن نے ابتدائی بیان دے دیا اور بتایاکہ اتفاقیہ گولی چلی جو ربیعہ کو لگی۔

پولیس ذرائع کے مطابق دونوں میاں بیوی میں ناچاقی نہیں تھی، واقعے کے وقت مقتولہ کی ماں اور بہنیں بھی گھر پرتھیں۔

Advertisement
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 6 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 7 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 6 دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 4 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 5 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 6 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 7 دن قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 6 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

رجحانات
Advertisement