مدعی نے عدالت میں بیان دیا کہ واقعہ غلط فہمی کے باعث پیش آیا اور اب وہ مزید کارروائی نہیں چاہتے


لاہور: پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کے مقدمے میں عدالت نے فریقین کے درمیان راضی نامے کے بعد گرفتار ملزم سعادت انیس کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے پولیس کی 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ملزم کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔
مدعی نے عدالت میں بیان دیا کہ واقعہ غلط فہمی کے باعث پیش آیا اور اب وہ مزید کارروائی نہیں چاہتے۔ ملازم پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر تھانہ چوہنگ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملزم کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ دولت اور طاقت کسی کو قانون سے بالاتر نہیں کرسکتی اور انصاف ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity. Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) October 23, 2026

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 2 days ago

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 3 days ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 12 hours ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 2 days ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 17 hours ago

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 2 days ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- a day ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 18 hours ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 3 days ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- a day ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 12 hours ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- a day ago







