وزارتِ اطلاعات و نشریات کے فیکٹ چیک اکاؤنٹ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ افغان طالبان حکومت کے زیرِ کنٹرول علاقوں سے سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف پاکستان کی انسدادِ دہشت گردی کی جائز کارروائیوں کو افغان شہریوں کی بھرتی یا مسلح گروہوں کی سرپرستی سے جوڑنا انتہائی گمراہ کن ہے


ویب ڈیسک: پاکستان نے زلمے خلیل زاد کی جانب سے لگائے گئے ان بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو دوٹوک الفاظ میں مسترد کردیا ہے کہ سابق افغانوں کو طالبان اور ان کے حامی دہشت گرد گروہوں سے لڑنے کیلئے ہتھیار فراہم کئے جارہے ہیں۔
وزارتِ اطلاعات و نشریات کے فیکٹ چیک اکاؤنٹ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ افغان طالبان حکومت کے زیرِ کنٹرول علاقوں سے سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف پاکستان کی انسدادِ دہشت گردی کی جائز کارروائیوں کو افغان شہریوں کی بھرتی یا مسلح گروہوں کی سرپرستی سے جوڑنا انتہائی گمراہ کن ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صف اول کا کردار ادا کررہا ہے اور علاقائی امن و سلامتی کیلئے بے پناہ قربانیاں دے چکا ہے۔

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 12 گھنٹے قبل

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 2 دن قبل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 3 دن قبل

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- ایک دن قبل

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 2 دن قبل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- ایک دن قبل

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 2 دن قبل

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 3 دن قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 18 گھنٹے قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 12 گھنٹے قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 17 گھنٹے قبل





