Advertisement
تفریح

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

ماریہ میر نے کہا کہ آج کا دن ان کے موسیقی کے سفر میں ایک انتہائی خاص اور ناقابلِ فراموش لمحہ ہے، کیونکہ مجھے عظیم استاد حامد علی خان  کا شاگرد بننے کا شرف حاصل ہوا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک دن قبل پر اکتوبر 26 2026، 10:19 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

عبدالسلام علی سے

 لاہور: گلوکارہ ماریہ میر نے پٹیالہ گھرانے کے گائیک استاد حامد علی خان کی شاگردی اختیار کرلی۔

امریکا کے نجی دورے کے موقع پر ماریہ میر نے گلوکار حامد علی خان کی باقاعدہ گنڈا بند شاگرد ہو گئیں۔

ماریہ میر نے کہا کہ آج کا دن ان کے موسیقی کے سفر میں ایک انتہائی خاص اور ناقابلِ فراموش لمحہ ہے، کیونکہ مجھے عظیم استاد حامد علی خان  کا شاگرد بننے کا شرف حاصل ہوا ہے۔

پٹیالہ گھرانے کے ایسے معزز اور ماہرِ فن استاد کی شاگردی اختیار کرنا محض ایک اعزاز ہی نہیں، بلکہ ایک نعمت اور ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے۔

ماریہ میر نے کہا کہ  اپنے موسیقی کے سفر کے اس خوبصورت نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے میں انتہائی عاجزی، شکر گزاری اور فخر محسوس کر رہی ہوں۔

Advertisement
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 2 days ago
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • a day ago
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 3 days ago
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 2 days ago
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 12 hours ago
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 3 days ago
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 12 hours ago
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • a day ago
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 18 hours ago
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 4 days ago
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 17 hours ago
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • 2 days ago
Advertisement