نوشکی تھانہ سٹی پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نےگرلز ڈگری کالج میں فائرنگ کرکے 3 طالبات کو زخمی کردیا

شائع شدہ 17 گھنٹے قبل پر اکتوبر 27 2026، 3:51 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

نوشکی میں مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ سے 3 طالبات زخمی ہوگئیں۔
نوشکی تھانہ سٹی پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نےگرلز ڈگری کالج میں فائرنگ کرکے 3 طالبات کو زخمی کردیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والی طالبات کو میر گل خان نصیر ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔
اس حوالے سے ایڈمن آفیسر نے بتایا کہ تین مسلح افراد مرکزی گیٹ سےداخل ہوکر پرنسپل آفس میں گھس آئے، مسلح افراد نے پرنسپل کے دفتر میں بھی توڑپھوڑ کی اورفائرنگ کی۔

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 3 days ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 18 hours ago

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 4 days ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 12 hours ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 2 days ago

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 2 days ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 2 days ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- a day ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 12 hours ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- a day ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- a day ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







