سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
مفتی رمضان سیالوی پر 5 سال تک لاہور اور مضافاتی علاقوں میں تعیناتی پرپابندی عائد کردی گئی ہے


لاہور: سابق خطیب داتا دربار مفتی محمد رمضان سیالوی پر مالی بدعنوانی، خرد برد اور جعلسازی کے الزامات ثابت ہوگئے۔
ترجمان محکمہ اوقاف پنجاب کے مطابق سابق خطیب داتا دربار کےخلاف انکوائری مکمل کرلی گئی ہے، مفتی رمضان سیالوی پر 5 سال تک لاہور اور مضافاتی علاقوں میں تعیناتی پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔
محکمہ اوقاف پنجاب کے ترجمان کا بتانا ہے کہ مفتی رمضان سیالوی کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت انکوائری کی گئی، ان سے 26 لاکھ 58 ہزاروپے سے زائد کی ریکوری کا حکم بھی دیا گیا ہے۔
ترجمان محکمہ اوقاف پنجاب کے مطابق مفتی رمضان سیالوی کی 5 سال کے لیے بی ایس 19 سے بی ایس 18 میں تنزلی کر دی گئی ہے، اور مفتی رمضان کو زونل خطیب اوقاف ڈیرہ غازی خان تعینات کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے، مستقبل میں ان کی کسی بڑی درگاہ یا مسجد میں تعیناتی پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 3 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 20 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل






