فشرفوک فورم کے وائس چیئرمین نورمحمد تھیمور کے مطابق4 ماہی گیرعبد القادرتھیمور، محمد موسیٰ، اصغر تھیموراوراحسان گہرے سمندرمیں مچھلی اور جھینگے کے شکار کے لیےگئے تھے، جہاں بھارتی سکیورٹی فورس نے چاروں پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا


کراچی: بھارت نے سرکریک میں سمندری حدود کی خلاف ورزی کے الزام میں 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرکےکشتی قبضے میں لے لی۔
فشرفوک فورم کے وائس چیئرمین نور محمد تھیمور کے مطابق4 ماہی گیر عبد القادر تھیمور، محمد موسیٰ، اصغر تھیمور اور احسان گہرے سمندر میں مچھلی اور جھینگے کے شکار کے لیےگئے تھے، جہاں بھارتی سکیورٹی فورس نے چاروں پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔
وائس چیئرمین فشر فوک فورم کے مطابق چاروں ماہی گیروں کا تعلق سجاول کے ساحلی علاقے چھچھ جہان خان سے ہے۔
فشر فوک فورم نے مطالبہ کیا ہےکہ گرفتار ماہی گیروں کی خیریت اور قانونی حیثیت سے متعلق فوری معلومات فراہم کی جائیں اور ان کی جلد رہائی اور وطن واپسی کے لیے انسانی بنیادوں پر ضروری اقدامات کیے جائیں۔

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 12 گھنٹے قبل

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- ایک دن قبل

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 2 دن قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 17 گھنٹے قبل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- ایک دن قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- ایک دن قبل

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 4 دن قبل

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 3 دن قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 12 گھنٹے قبل

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 2 دن قبل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 3 دن قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 18 گھنٹے قبل






