Advertisement
تفریح

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

تماثیل تھیٹر لاہور میں ڈرامہ کی ریہرسل جاری

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک دن قبل پر اکتوبر 26 2026، 10:15 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

عبدالسلام علی سے  

لاہور: معروف رائٹر شرت چندر شیٹر جی کے شہرہ آفاق ناول ’’ دیوداس ‘‘ کو فلم کے بعد اب تھیٹر پر پیش کیا جائے گا۔

اس سلسلے میں لاہور کے تماثیل ڈیجیٹل تھیٹر میں تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں،، معروف ڈرامہ رائٹر، ڈائریکٹر قیصر ثنا اللہ خان نے ڈرامے کی کاسٹ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ شہرہ آفاق دیوداس کو اسٹیج پر پیش کرنا آسان نہیں ہے۔

اس سلسلے میں جتنی بھی فلمیں بنیں ان کا سحر آج بھی برقرار ہے لیکن تھیٹر مکمل طورپر منفرد ہو گا ،، اس لیے ڈرامہ سے قبل ہی  میری پوری ٹیم ریہرسل پر پہنچ گئی ہے۔

مزید کہا کہ اس ڈرامہ میں فلم، ٹی وی اور تھیٹر کے بڑے اداکار منفرد انداز میں دکھائی دیں گے،، اداکار ناصر چنیوٹی، آغا ماجد، شاہد خان ،دیدار ملتانی اور دیگر نے کہا کہ تاریخی ڈرامے کا حصہ بننا اعزاز ہے کوشش ہو گی کردار  میں حقیقت کا رنگ بھریں۔

ڈرامہ دیوداس چھ نومبر سے تماثیل ڈیجیٹل تھیٹر لاہور میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا ۔

Advertisement
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 17 گھنٹے قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • ایک دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • ایک دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 12 گھنٹے قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 2 دن قبل
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • 2 دن قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 3 دن قبل
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 3 دن قبل
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 4 دن قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 12 گھنٹے قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement