Advertisement
تفریح

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

بھارتی میڈیا کے مطابق سینئر اداکار نے کچھ دنوں کیلئے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کی ہے جس حوالے سے انہوں نے اپنے مداحوں کو آگاہ بھی کیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 hours ago پر Oct 22nd 2026, 6:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

ویب ڈیسک: بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار اور بگ بی کے لقب سے مشہور امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سینئر اداکار نے کچھ دنوں کیلئے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کی ہے جس حوالے سے انہوں نے اپنے مداحوں کو آگاہ بھی کیا ہے۔

امیتابھ بچن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سوشل میڈیا سے دوری کی وجہ بتاتے ہوئے مداحوں سے معذرت کی۔

انہوں نے لکھا کہ میں معافی چاہتا ہوں، مجھے آرام کرنے اور صحت یاب ہونے کے لیے چند دن کی چھٹی لینے کا مشورہ دیا گیا ہے، اس لیے میں فی الحال کچھ بھی لکھنے سے قاصر ہوں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کے اس اعلان نے مداحوں کو  تشویش میں مبتلا کردیا ہے جو باقاعدگی سے اداکار کی سوشل میڈیا اپ ڈیٹس پر نظر رکھتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امیتابھ بچن نے ایک روز قبل اپنے آفیشل بلاگ پر بھی اسی طرح کا پیغام شیئر کیا تھا جس سے اشارہ ملتا ہے کہ انہیں صحت یابی کے دوران رابطے کو محدود رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Advertisement
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • 2 دن قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 2 دن قبل
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 3 گھنٹے قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • ایک دن قبل
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 2 دن قبل
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • ایک دن قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 2 دن قبل
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

  • ایک دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • ایک دن قبل
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • ایک دن قبل
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement