گوجرانوالہ میں ’’سیاست نہیں، ریاست بچاؤ‘‘ ریلی میں تاجروں سمیت مختلف مکاتبِ فکر کے افراد نے شرکت کی


گوجرانوالہ: ممتاز سماجی شخصیت مہران چاند بٹ کے زیرِ اہتمام گوجرانوالہ میں ’’سیاست نہیں، ریاست بچاؤ‘‘ ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں تاجر برادری سمیت مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ریلی کے شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ کسی بھی سیاسی جماعت کے مفادات سے بڑھ کر ریاست کا تحفظ اور استحکام مقدم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ریاست مضبوط ہوگی تو اس کے شہری بھی مضبوط اور محفوظ ہوں گے۔
ریلی کا آغاز قلعہ میاں سنگھ سے ہوا، جو مختلف مقامات سے ہوتی ہوئی راہوالی کینٹ، گوجرانوالہ، پر اختتام پذیر ہوئی۔ شرکاء نے ریاست کی مضبوطی، استحکام اور تحفظ کو اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے اس پیغام کو اجاگر کیا کہ قومی مفاد ہر قسم کی سیاسی وابستگی سے بالاتر ہے۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 5 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 6 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 11 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 6 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 hours ago







