Advertisement
Mobin
Advertisement
پاکستان

ایم کیو ایم کے بانی رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ انتقال کر گئیں

ڈاکٹر عمران فاروق کی وفات کے بعد شمائلہ عمران اپنے دو بیٹوں عالی شان اور وجدان کے ہمراہ لندن میں انتہائی کسم پرسی کی زندگی گزار رہی تھیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 ماہ قبل پر دسمبر 19 2025، 9:33 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایم کیو ایم کے بانی رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ انتقال کر گئیں

لندن: متحدہ قومی مومنٹ(ایم کیو ایم) کے بانی رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران انتقال کر گئیں۔

تفصیلات کے مطابق شمائلہ عمران فاروق لندن کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں،شمائلہ عمران فاروق گزشتہ کئی عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں۔

انکشاف ہوا ہے کہ عمران فاروق کی بیوہ بولنے سے قاصر تھی،اور ان کے بائیں کان کی سماعت ختم ہوگئی تھی جبکہ ان کا نظام انہضام شدید متاثر ہوا تھا۔

ڈاکٹر عمران فاروق کی وفات کے بعد شمائلہ عمران اپنے دو بیٹوں عالی شان اور وجدان کے ہمراہ لندن میں انتہائی کسم پرسی کی زندگی گزار رہی تھیں۔

Advertisement
Moib
وزیراعظم شہبازشریف کا قازق صدرسے ٹیلیفونک رابطہ،قازقستان کے آئینی ریفرنڈم کی کامیابی پر مبارکباددی

  • 18 گھنٹے قبل
کفایت شعاری مہم:حکومت کا یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ

  • 20 گھنٹے قبل
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات ذخائر تسلی بخش قرار،وزیراعظم کی سپلائی چین مزید بہتر بنانے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
علی لاریجانی کا ہاتھ سے لکھا بیان ایرانی میڈیا پر آ گیا، امریکی حملوں میں شہید فوجیوں کو خراج عقیدت

ابوظبی میں ایرانی میزائل کا ملبہ گرنے سے ایک اور پاکستانی جاں بحق ہوگیا

عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے  لالی وڈ کی تین فلمیں  سینما گھروں کی زینت بنیں گی

کراچی :میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، بی ایل اے کا اہم کمانڈر سہیل بلوچ جہنم واصل

امن کا وقت نہیں اپنے دشمنوں کو عبرتناک شکست دیں گے، سپریم لیڈر نے امریکا سے مذاکرات کی تجویز مسترد کر دی

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کو اعلیٰ تحقیقاتی ادارہ بنانے کی ہدایت

تجارت کیلئے مکمل سہولت فراہم کرنے پرایران کے شکر گزار ہیں،پاکستانی سفیر

مسلسل کئی روز کی کمی کے سونا ایک دفعہ پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

فٹبال ورلڈ کپ:کشیدگی کے باعث ایران کا اپنے میچز امریکا سے منتقل کرنے کے لیے فیفا سے رابطہ