Advertisement
تفریح

ماہرہ خان کی پروڈکشن میں بننے والی ویب سیریز" بارہواں کھلاڑی " کا ٹیزر جاری

کراچی : مشہور اداکارہ ماہرہ خان کی پروڈکشن میں بننے والی ویب سیریز" بارہواں کھلاڑی " کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 16th 2021, 2:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  ماہرہ خان کی پروڈکشن میں بننے والی ویب سیریز " بارہواں کھلاڑی" کا ٹیزر جاری، ٹیزر میں ایک کھلاڑی کو بیٹھے ہوئے دکھایا گیا۔ کھلاڑی کی شرٹ پہ اس کا نام اکبر لکھا ہوا ہے۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

 معروف اداکارہ  ماہرہ خان نے اپنے سوشل میڈیا پر ٹیزر اپلوڈ کیا ، اداکارہ نے کیپشن میں جلد آ رہا ہےلکھا۔بارہواں کھلاڑی میں علی ظفر کے بھائی دانیال ظفر اور شاہ ویر جعفری اس ویب سیریز کا حصہ ہوں گے۔

رواں ماہ  معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اداکاری کے بعد اب پروڈکشن میں بھی انٹری دے دی، ماہرہ خان  نے اپنے معروف فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام  کے ذریعہ مداحوں کو خوشخبری دی اور اپنی پروڈکشن  "سول فرائے فلمز"  سے متعلق پوسٹ شیئرکی تھی ۔

Advertisement
 مذاکرات کو آگے بڑھانے کیلئے امریکا کو ایرانی تجاویز کا جواب آج مل جانا چاہیے،مارکو روبیو

 مذاکرات کو آگے بڑھانے کیلئے امریکا کو ایرانی تجاویز کا جواب آج مل جانا چاہیے،مارکو روبیو

  • 21 hours ago
وزیرِ اعظم شہباز شریف 23 تا 25 مئی چین کا دورہ کریں گے

وزیرِ اعظم شہباز شریف 23 تا 25 مئی چین کا دورہ کریں گے

  • 3 minutes ago
روس نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل میں مجوزہ امریکی قرارداد کو ویٹو کردیا

روس نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل میں مجوزہ امریکی قرارداد کو ویٹو کردیا

  • a day ago
ڈھاکا ٹیسٹ : پہلے دن کا کھیل ختم ،بنگلادیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنزبنا لیے

ڈھاکا ٹیسٹ : پہلے دن کا کھیل ختم ،بنگلادیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنزبنا لیے

  • 20 hours ago
 وزیراعظم نے بڑھتے ہوئے ایچ آئی وی کیسزکا نوٹس لیتے ہوئے ایک اعلیٰ سطحی ٹاسک فورس تشکیل دیدی

 وزیراعظم نے بڑھتے ہوئے ایچ آئی وی کیسزکا نوٹس لیتے ہوئے ایک اعلیٰ سطحی ٹاسک فورس تشکیل دیدی

  • 19 hours ago
طالبان رجیم میں افغان سرزمین القاعدہ،داعش سمیت دیگر عالمی دہشتگرد تنظیموں کیلئے محفوظ پناہ گاہ بن گئی

طالبان رجیم میں افغان سرزمین القاعدہ،داعش سمیت دیگر عالمی دہشتگرد تنظیموں کیلئے محفوظ پناہ گاہ بن گئی

  • an hour ago
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے،امریکی اخبارکا دعویٰ

امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے،امریکی اخبارکا دعویٰ

  • an hour ago
جھل مگسی:مسافر کوچ الٹنے سے  8افراد جاں بحق، 30زخمی

جھل مگسی:مسافر کوچ الٹنے سے  8افراد جاں بحق، 30زخمی

  • 21 hours ago
28 فروری کے مقابلے میں ہمارے میزائلوں اور لانچرز کے ذخیرے میں 120 فیصد اضافہ ہوا ہے، عباس عراقچی

28 فروری کے مقابلے میں ہمارے میزائلوں اور لانچرز کے ذخیرے میں 120 فیصد اضافہ ہوا ہے، عباس عراقچی

  • 18 hours ago
مسلسل دوسرے روز بھی سونا سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

مسلسل دوسرے روز بھی سونا سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 41 minutes ago
آسٹریلیا نےکالعدم تنظیم بی ایل اے پر پابند ی عائد کر دی

آسٹریلیا نےکالعدم تنظیم بی ایل اے پر پابند ی عائد کر دی

  • 19 hours ago
کِم جونگ اُن کے قتل کی صورت میں فوری 'ایٹمی حملہ، شمالی کوریا نے آئین میں اہم ترمیم کر دی

کِم جونگ اُن کے قتل کی صورت میں فوری 'ایٹمی حملہ، شمالی کوریا نے آئین میں اہم ترمیم کر دی

  • an hour ago
Advertisement