ماہر امراض چشم ڈاکٹر زبیدہ"بک اتھارٹی" کی فہرست میں جگہ بنانے والی پہلی پاکستانی خاتون
لاہور: ماہر امراض چشم ڈاکٹر زبیدہ سیرنگ"بک اتھارٹی" کی فہرست میں جگہ بنانے والی پہلی پاکستانی خاتون ڈاکٹر بن گئیں۔

ماہر امراض چشم ڈاکٹر زبیدہ سیرنگ چترال کی رہنے والی ہیں اور انہوں نے امراض چشم کے طلبا کی تیاری کے لیے ایک کتاب لکھی ہے جسے آج تک کی امراض چشم سے متعلق بہترین کتابوں میں شامل کر لیا گیا ہے جس کے بعد ماہر امراض چشم ڈاکٹر زبیدہ سیرنگ"بک اتھارٹی" کی فہرست میں جگہ بنانے والی پہلی پاکستانی ڈاکٹر بن گئیں ہیں۔
کتاب کا عنوان ہے "آپٹکس میڈ ایزی" ہے اور یہ کتاب ایمیزون کے تین بہترین فروخت کنندگان میں سے ایک ہے۔
خیال رہے کہ "بک اتھارٹی" نان فکشن کتابوں کے لئے ایک نامور پلیٹ فارم ہے ، جو اپنے قارئین کو مختلف عنوانات پر بہترین کتابیں ڈھونڈ کر اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
ماہر امراض چشم ڈاکٹر زبیدہ سیرنگ نے آغا خان یونیورسٹی کراچی سے ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کی ہے اور اس وقت وہ آئرلینڈ سےسرجن بن رہی ہیں جس کے بعد وہ اپنے آبائی شہر میں خدمات انجام دینے کا عزم رکھتی ہیں۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف 23 تا 25 مئی چین کا دورہ کریں گے
- ایک گھنٹہ قبل

صدرمملکت آصف علی زرداری کی روس کی قیادت کو یومِ فتح پر مبارکباد
- ایک گھنٹہ قبل

ڈھاکا ٹیسٹ : پہلے دن کا کھیل ختم ،بنگلادیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنزبنا لیے
- 21 گھنٹے قبل

آسٹریلیا نےکالعدم تنظیم بی ایل اے پر پابند ی عائد کر دی
- 20 گھنٹے قبل

پاک افواج کا افغان بارڈر پر تاریخی آپریشن، فتح کی داستان، جرات کے نشان کا ٹیزر ریلیز
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم نے بڑھتے ہوئے ایچ آئی وی کیسزکا نوٹس لیتے ہوئے ایک اعلیٰ سطحی ٹاسک فورس تشکیل دیدی
- 20 گھنٹے قبل

امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے،امریکی اخبارکا دعویٰ
- 2 گھنٹے قبل

مسلسل دوسرے روز بھی سونا سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل

کِم جونگ اُن کے قتل کی صورت میں فوری 'ایٹمی حملہ، شمالی کوریا نے آئین میں اہم ترمیم کر دی
- 2 گھنٹے قبل

طالبان رجیم میں افغان سرزمین القاعدہ،داعش سمیت دیگر عالمی دہشتگرد تنظیموں کیلئے محفوظ پناہ گاہ بن گئی
- 2 گھنٹے قبل

محسن نقوی کی بنگلہ دیشی وزیر داخلہ سے ملاقات، منشیات کی روک تھام کیلئے معاہدے پر دستخط
- 28 منٹ قبل

28 فروری کے مقابلے میں ہمارے میزائلوں اور لانچرز کے ذخیرے میں 120 فیصد اضافہ ہوا ہے، عباس عراقچی
- 19 گھنٹے قبل





.jpg&w=3840&q=75)







