Advertisement

پنجاب حکومت ملیریا کی روک تھام اور عوام کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے، مریم نواز

ملیریا ایک خطرناک مگر قابلِ علاج مرض ہے، جس کے خاتمے کے لیے اجتماعی کوششوں اور احتیاطی تدابیر پر مکمل عمل درآمد ضروری ہے،وزیر اعلی پنجاب

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 25th 2026, 2:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب حکومت ملیریا کی روک تھام اور عوام کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نےکہا ہے کہ پنجاب حکومت اس مرض کی روک تھام اور عوام کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انسدادِ ملیریا کے عالمی دن پر اپنے پیغام میںمریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب حکومت اس مرض کی روک تھام اور عوام کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے، جن میں مفت ٹیسٹ کی سہولت بھی شامل ہے۔

جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ ملیریا ایک خطرناک مگر قابلِ علاج مرض ہے، جس کے خاتمے کے لیے اجتماعی کوششوں اور احتیاطی تدابیر پر مکمل عمل درآمد ضروری ہے۔

بیان میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب کا ہر فرد اور ہر خاندان حکومت کی اولین ترجیح ہے اور عوام کا تحفظ حکومت کا بنیادی مشن ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال  25 مئی کو انسدادِ ملیریا کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس میں ملیریا کے خاتمے، اس سے بچاؤ اور اس کے علاج کے حوالے سے مختلف کانفرنسز اور سیمنارز ہوتے ہیں اور دنیا بھر کی حکومتیں اس کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات پر زور دیتی ہیں۔

Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 19 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 10 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 21 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 20 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 14 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 19 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
Advertisement