اسپتال حکام کے مطابق مریض کو منکی پاکس کی علامات پر کل جناح اسپتال لایا گیا تھا جہاں اسے جناح اسپتال سے سندھ انفیکشس ڈیزیزز اسپتال بھیج دیا گیا تھا

شائع شدہ an hour ago پر Oct 6th 2026, 3:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی: نواب شاہ کے رہائشی 50 سالہ مریض میں منکی پاکس کی تصدیق ہوگئی۔
اسپتال حکام کے مطابق مریض کو منکی پاکس کی علامات پر کل جناح اسپتال لایا گیا تھا جہاں اسے جناح اسپتال سے سندھ انفیکشس ڈیزیزز اسپتال بھیج دیا گیا تھا۔
حکام نے بتایا کہ مریض کو گردوں کی بیماری بھی لاحق ہے اور اسے قرنطینہ میں رکھا گیا ہے جس کی حالت بہتر ہے۔
محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہےکہ رواں سال سندھ میں منکی پاکس کے 44 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے جن میں سے 15 مریضوں کا تعلق کراچی سے ہے۔

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک گھنٹہ قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 20 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 19 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 4 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 20 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







