Advertisement
تجارت

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟َ

عالمی بلین مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی، جہاں فی اونس قیمت 27 ڈالر کم ہو کر 4717 ڈالر ہو گئی ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر May 8th 2026, 4:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کاروباری ہفتے کے آخری روز سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟َ

کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز عالمی و مقامی مارکیٹوںمیں سونے کی قیمتوںمیں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج جمعے کے روز مقامی مارکیٹوںمیں فی تولہ سونے کی قیمت 2700 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 94 ہزار 62 روپے ہو گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2315 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 23 ہزار 578 روپے تک آ گئی ہے۔

علاوہ ازاں مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 80 روپے بڑھ کر 8525 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی، جہاں فی اونس قیمت 27 ڈالر کم ہو کر 4717 ڈالر ہو گئی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا تھا، جب فی تولہ قیمت 7800 روپے جبکہ 10 گرام سونا 6687 روپے مہنگا ہوا تھا۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • ایک گھنٹہ قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 16 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 2 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement