Advertisement
پاکستان

نواز شریف نے بینکوں کے منہ کھول دیے ہیں اور یوسف رضا گیلانی بھی امیر ہونے والے ہیں:عارف حمید بھٹی

لاہور: سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے پرسوں رات بوریوں کے نہیں بلکہ بینکوں کے منہ کھول دیے ہیں اور یوسف رضا گیلانی بھی اچھا خاصہ امیر ہونے والے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 16th 2021, 1:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے پروگرام"خبر ہے"میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے تین دھڑے بن چکے ہیں اور چیلنج دیتا ہوں مسلم لیگ ن کا کوئی بندہ مجھ سے مناظرہ کر لے میں ان ایم پی ایز کا نام لوں گا جو دھڑوں میں بٹ چکے ہیں،مسلم لیگ ن میں ایک نواز شریف کا دھڑا تھا ،ایک اینٹی اسٹیبلشمنٹ کا دھڑا ہے ایک اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات چاہتا ہے جبکہ تیسرا دھڑا شہباز شریف کا  ہے۔

سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا مزید کہنا تھا کہ فرض کریں میں نے ایک شخص سے کہا تھا کہ میں تجھے سینیٹر بناؤں گا اور میں تین مہینے سے اس کے لیے لابی بھی کر رہا ہوں اور وہ مجھ پر انوسٹمنٹ بھی کر رہا ہے لیکن سینیٹ کا ٹکٹ اگر کسی اور کو مل جاتا ہے تو میری تو دھاڑی مر گئی،دوسری جانب نواز شریف نے پرسوں رات بوریوں کے نہیں بلکہ بینکوں کے منہ کھول دیے ہیں اور یوسف رضا گیلانی بھی اچھا خاصہ  امیر ہونے والے ہیں۔

Advertisement
وزیر اعظم کا قطری ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال 

وزیر اعظم کا قطری ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال 

  • a day ago
 مذاکرات کو آگے بڑھانے کیلئے امریکا کو ایرانی تجاویز کا جواب آج مل جانا چاہیے،مارکو روبیو

 مذاکرات کو آگے بڑھانے کیلئے امریکا کو ایرانی تجاویز کا جواب آج مل جانا چاہیے،مارکو روبیو

  • 19 hours ago
 وزیراعظم نے بڑھتے ہوئے ایچ آئی وی کیسزکا نوٹس لیتے ہوئے ایک اعلیٰ سطحی ٹاسک فورس تشکیل دیدی

 وزیراعظم نے بڑھتے ہوئے ایچ آئی وی کیسزکا نوٹس لیتے ہوئے ایک اعلیٰ سطحی ٹاسک فورس تشکیل دیدی

  • 17 hours ago
کاروباری ہفتے کے آخری روز سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟َ

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟َ

  • 21 hours ago
امریکی صدر کو بڑا جھٹکا،عدالت نے ٹرمپ کا 10 فیصد عالمی ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

امریکی صدر کو بڑا جھٹکا،عدالت نے ٹرمپ کا 10 فیصد عالمی ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

  • a day ago
امریکی حکام کی تحویل سے 11 پاکستانی، 20 ایرانی کارکنوں کی وطن واپسی میں تعاون کی درخواست کی،اسحاق ڈار

امریکی حکام کی تحویل سے 11 پاکستانی، 20 ایرانی کارکنوں کی وطن واپسی میں تعاون کی درخواست کی،اسحاق ڈار

  • 21 hours ago
روس نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل میں مجوزہ امریکی قرارداد کو ویٹو کردیا

روس نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل میں مجوزہ امریکی قرارداد کو ویٹو کردیا

  • 20 hours ago
28 فروری کے مقابلے میں ہمارے میزائلوں اور لانچرز کے ذخیرے میں 120 فیصد اضافہ ہوا ہے، عباس عراقچی

28 فروری کے مقابلے میں ہمارے میزائلوں اور لانچرز کے ذخیرے میں 120 فیصد اضافہ ہوا ہے، عباس عراقچی

  • 16 hours ago
ڈھاکا ٹیسٹ : پہلے دن کا کھیل ختم ،بنگلادیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنزبنا لیے

ڈھاکا ٹیسٹ : پہلے دن کا کھیل ختم ،بنگلادیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنزبنا لیے

  • 18 hours ago
آسٹریلیا نےکالعدم تنظیم بی ایل اے پر پابند ی عائد کر دی

آسٹریلیا نےکالعدم تنظیم بی ایل اے پر پابند ی عائد کر دی

  • 17 hours ago
پاکستان نے مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف فوجی کارروائی نہ کرنے کی درخواست کی ،ٹرمپ

پاکستان نے مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف فوجی کارروائی نہ کرنے کی درخواست کی ،ٹرمپ

  • a day ago
جھل مگسی:مسافر کوچ الٹنے سے  8افراد جاں بحق، 30زخمی

جھل مگسی:مسافر کوچ الٹنے سے  8افراد جاں بحق، 30زخمی

  • 19 hours ago
Advertisement