تھیٹر پروڈیوسرز کی پنجاب آرٹس کونسل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر محبوب عالم چودھری سے ملاقات
ملاقات میں ڈائریکٹر آپریشنز مغیث بن عزیز ،ڈپٹی ڈائریکٹر پلاک شفاعت اور سینئر پروڈیوسر وحید جٹ موجود تھے ۔

شائع شدہ 5 months ago پر Apr 30th 2026, 3:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور:چیئرمین پروڈیوسر آرٹسٹ تھیٹر ایسوسی ایشن قیصر ثناء اللہ خان نے پنجاب آرٹس کونسل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر محبوب عالم چوہدری سے ملاقات کی۔ تھیٹر کی ٹائمنگ اور موجودہ حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس حوالے سے درپیش مشکلات کا بھی ذکر کیا گیا،، پنجاب حکومت کے احکاما ت کے بعد صوبے بھر میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ ہے مارکیٹیں بند کر دئیے جاتے ہیں۔
تاہم تھیٹرز کے اوقات کار آٹھ بجے تا دس بجے رکھے گئے ہیں، ملاقات میں ڈائریکٹر آپریشنز مغیث بن عزیز ،ڈپٹی ڈائریکٹر پلاک شفاعت اور سینئر پروڈیوسر وحید جٹ موجود تھے ۔

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 5 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 19 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 3 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 6 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 3 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





