لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دےکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

شائع شدہ a year ago پر Jun 14th 2025, 5:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ ٹائٹل اپنے نام کرلیا،جنوبی افریقہ نے 27 سال بعد آئی سی سی کا کوئی ایونٹ اپنے نام کیا ہے۔
لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دےکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
جنوبی افریقا نے 282 رنز کا ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔
ایڈن مارکرم نے میچ کی چوتھی اننگز میں فائٹنگ سینچری بناکر جنوبی افریقا کی فتح میں اہم کرادر ادا کیا۔ایڈن مارکرم نے 136 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی۔
کپتان باؤما نے 66، ویان ملڈر نے27 رنز بناکر نمایاں رہے۔

معرکۂ حق اللہ تعالیٰ کے بے شمار انعامات اور احسانات پر اُس کے حضور سجدۂ شکر بجا لانے کا دن ہے،شہباز شریف
- 12 hours ago

پاکستان نے بھارت کو نہ صرف فوجی محاذ بلکہ سفارتی اور بیانیہ محاذ پر بھی شکست دی،عطا تارڑ
- 11 hours ago

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی میں “معرکہ حق اسکوائر” کا افتتاح کر دیا
- 8 hours ago

پاکستان کے25کروڑ عوام بنیان مرصوص ہیں، ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،مریم نواز
- 8 hours ago

ڈھاکہ ٹیسٹ :تیسرے روز کا کھیل ختم، پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 386 پرآل آؤٹ ہو گئی
- 7 hours ago

آبنائے ہرمز،میزائل پروگرام یا تہران کی پالیسیوں پر بیان بازی آئی اے ای اے کا کام نہیں،ایران
- 8 hours ago
بہاولپور گیریژن: معرکۂ حق کی فتح کا ایک سال مکمل، یادگارِ شہداء پر تقریب کا انعقاد
- 3 hours ago

علی ظفر نے اپنے البم "روشنی" کے گانے کی میوزک ویڈیو جاری کر دی
- 5 hours ago

تہران نے امریکی تجاویز پر اپنا جواب پاکستان کے ذریعے بھجوا دیا ،ایرانی میڈیا
- 8 hours ago

معرکہ حق میں دشمن کو عبرتناک شکست دی،اللہ تعالیٰ نے کو عظیم فتح سے نوازا،شہباز شریف
- 6 hours ago

چیئرمین لا اسٹوڈنٹس فورم رانا اویس نے شیخوپورہ کابینہ کا اعلان کر دیا
- 8 hours ago

ایران جنگ کیلئے اسرائیل نےعراق میں خفیہ فوجی اڈا قائم کیا، امریکی اخبار کا دعویٰ
- 10 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے














