Advertisement

پی ایس ایل: فائنل کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل 

فائنل کی رنگا رنگ اختتامی تقریب میں ملک کے نامور گلوکار عاطف اسلم ، علی عظمت، عارف لوہار، آئمہ بیگ اور صابری سسٹرز اپنی پرفارمنس سے شائقین کو محظوظ کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر May 3rd 2026, 7:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل: فائنل کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل 

لاہور: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )کی رنگا رنگ اختتامی تقریب قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کیا گیا جبکہ شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد اختتامی تقریب اور فائنل سے لطف اندوز ہونے کیلئے اسٹیڈیم میں موجود ہے۔

تفصیلات کے مطابق اختتامی تقریب کے آغاز پر ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ سابق کرکٹر ظہیر عباس اور سی ای او پی ایس ایل ٹرافی لے کر اسٹیج پر آئے۔ تقریب کا آغاز ایریل ڈانس پرفارمنس سے کیا گیا۔ اور خاتون جمناسٹر نے ائیر بیلون پر ڈانس پرفارمنس دی۔

جس کے بعد ملک کے معروف گلوکاروں نے تقریب کو اپنی پرفارمنس سے محظوظ کیا۔ گلوکار علی عظمت نے ملی نغمہ پیش کیا۔ جسے شائقین نے سراہا۔ جس کے بعد گلوکار عارف لوہار نے اسٹیج پر آکر تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔
PSL

عاطف اسلم، آئمہ بیگ، اور صابری سسٹرز نے بھی اپنی پرفارمنس سے شائقین کو محظوظ کیا۔ عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے پرجوش انداز میں اپنی پرفارمنس دکھائی۔ تقریب کے اختتام پر شاندار آتش بازی بھی کی گئی۔

تقریب کے بعد ایونٹ کے فائنل میں حیدر آباد کنگزمین اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہوں گے۔

پی ایس ایل کی نئی ٹیم حیدر آباد کنگز مین مارنوس لبوشین کی قیادت میں پر جوش ہے جب کہ سابق چیمپئن پشاور  زلمی کےکپتان بابر اعظم بھی جیت کے لیے پر عزم ہیں۔

خیال رہے کہپشاور زلمی 2017 کے بعد دوبارہ ٹائٹل جیتنے کے لیے پرعزم ہے۔ جبکہ حیدرآباد کی ٹیم اپنے پہلے سیزن کو یادگار بنانے کی کوشش میں ہے۔ فاتح ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ 5 لاکھ امریکی ڈالرز انعام بھی دیا جائے گا۔

Advertisement
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • a day ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 days ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 16 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 10 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 13 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 days ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 15 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 12 hours ago
Advertisement