Advertisement
پاکستان

بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع

پاک فوج نے بھارت کو شکست دے کر اس کا غرور مٹی میں ملایا، بھارت دوبارہ پاکستان پر حملہ کرنے کی جرات نہیں کرےگا،خواجہ آصف

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر May 3rd 2026, 9:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع

سیالکوٹ:وزیردفاع  خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ  افغانستان بھارت کی  پراکسی بنا ہوا ہے اور  بھارت  افغانستان کے ذریعے  پراکسی وار کر رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو  میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ  پاکستانی اور افغان طالبان کو بھارت کی سرپرستی حاصل ہے، ہم  اچھے ہمسائے کی طرح  خطے میں امن  چاہتے ہیں۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ذاتی مفادات کو  پیچھے رکھ کر قومی مفادات کو ترجیح دینی چاہیے۔

بیان میں وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ  پاک فوج  نے  بھارت کو  شکست دے کر  اس کا غرور مٹی میں ملایا، بھارت دوبارہ  پاکستان  پر حملہ کرنے کی جرات نہیں کرےگا۔

Advertisement
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 16 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 15 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • a day ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 days ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 13 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 11 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 13 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
Advertisement