لا اسٹوڈنٹس فورم نوجوان قانون کے طلبہ کی بہترین نمائندہ تنظیم ہے جو طلبہ کے حقوق، تعلیمی بہتری اور قائدانہ صلاحیتوں کے فروغ کے لیے سرگرم عمل ہے،چئیرمین


شیخوپورہ: (رانا اویس)، چیئرمین لا اسٹوڈنٹس فورم (LSF) نے ضلع شیخوپورہ کی نئی کابینہ کا باضابطہ اعلان کر دیا۔
جاری کردہ اعلامیے کے مطابق باقررضاشاہ شاہ کو صدر جبکہ عمر ورک کو نائب صدر مقرر کیا گیا ہے۔
اس موقع پر چیئرمین رانا اویس نے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ لا اسٹوڈنٹس فورم نوجوان قانون کے طلبہ کی بہترین نمائندہ تنظیم ہے جو طلبہ کے حقوق، تعلیمی بہتری اور قائدانہ صلاحیتوں کے فروغ کے لیے سرگرم عمل ہے۔
انہوں نے کہا کہ نئی کابینہ تنظیم کو مزید مضبوط اور فعال بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی اور نوجوانوں کے مسائل کے حل کے لیے بھرپور انداز میں کام کرے گی۔
نومنتخب صدر بِکھر شاہ اور نائب صدر عمر ورک نے قیادت کا اعتماد حاصل کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ طلبہ کی فلاح و بہبود اور تنظیم کے منشور کے مطابق اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دیں گے۔

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 16 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 14 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 11 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 14 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 17 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل



