Advertisement

ایران جنگ کیلئے اسرائیل نےعراق میں خفیہ فوجی اڈا قائم کیا، امریکی اخبار کا دعویٰ

اسرائیل اڈے کو ایران جنگ شروع ہونے سے کچھ دیر پہلے ہی قائم کیا گیا تھا اور یہاں اسرائیلی سپیشل فورسز تعینات تھیں،رپورٹ

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر May 10th 2026, 4:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایران جنگ کیلئے اسرائیل نےعراق میں خفیہ فوجی اڈا قائم کیا، امریکی اخبار کا دعویٰ

ویب ڈیسک:امریکی اخبار کے مطابق اسرائیل نے ایران کے خلاف فضائی کارروائیوں کے لیے عراقی صحرا میں خفیہ فوجی اڈہ قائم کیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق وال سٹریٹ جرنل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز کے اہلکار معلومات کی بنیاد پر اس اڈے کے قریب پہنچے تو ان پر اسرائیل نے فضائی حملے بھی کیے تھے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل اڈے کو ایران جنگ شروع ہونے سے کچھ دیر پہلے ہی قائم کیا گیا تھا اور یہاں اسرائیلی سپیشل فورسز تعینات تھیں اور یہ اسرائیلی فضائیہ کے لیے لاجسٹک مرکز کے طور کام کر رہا تھا، اڈے پر سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں بھی تعینات تھیں تاکہ اسرائیلی جہاز گرنے کی صورت میں پائلٹ کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن کیا جا سکے۔

اخبار کے مطابق عراق نے اس واقعہ کے خلاف مارچ کے آخر میں اقوام متحدہ میں ایک درخواست بھی جمع کرائی تھی۔

دوسری جانب برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی ہے جبکہ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے بھی فوری طور پر اس رپورٹ پر کوئی جواب نہیں دیا ہے۔

Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 13 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 13 hours ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 16 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 10 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 15 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • a day ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
Advertisement