فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم ’’نیلو فر‘‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی،رنگا رنگ پریمیر کا انعقاد
لالی وڈ فلم نیلو فر میں ماہرہ خان نے نابینا لڑکی کے کردار کو خوبصورتی سے نبھایا ہے جبکہ فواد خان فلمی رائٹر کے کردار میں جلوہ گر ہوئے


اداکارہ ماہرہ خان اور لالی وڈ سپر اسٹار ہیرو فواد خان کی فلم’’ نیلو فر‘‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے مقامی سینما میں پریمیئر شو کا انعقاد کیا گیا جس میں اداکارہ ماہرہ خان ، فواد خان، بہروز سبزواری،گلوکار راحت فتح علی خاں ، اداکارہ ریشم، عاطف اسلم اور دیگر نے شرکت کر کے شو کو چار چاند لگا دئیے۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان اور فواد خان نے کہا کہ فلم کو روایتی موضوعات سے ہٹ کر بنایا گیا ہے، امید ہے شائقین کی توقعات پر پورا اترے گی۔
شوبز انڈسٹری کے دیگر ستاروں نے کہا کہ اس طرح کی فلمیں ہی انڈسٹری کی بحالی میں معاون ثابت ہو سکتی ہیں، شوبز شخصیات نے پہلے روز مل بیٹھ کر فلم دیکھی اور اسے احسن کاوش قرار دیا
خیال رہے کہ لالی وڈ فلم نیلو فر میں ماہرہ خان نے نابینا لڑکی کے کردار کو خوبصورتی سے نبھایا ہے جبکہ فواد خان فلمی رائٹر کے کردار میں جلوہ گر ہوئے۔
قومی ٹیرف پالیسی صنعتی پیداوار میں اضافہ کرے گی:وزیراعظم
- an hour ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کیمبرین پٹرول مقابلے میں حصہ لینے والی ٹیم کی ملاقات
- 18 hours ago

سعودی شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ بن عبد العزیز بن مساعد انتقال کر گئے
- 17 hours ago

بانی پی ٹی آئی مکمل صحت یاب ہیں، عظمیٰ خان کا جیل میں ملاقات کے بعد پہلا بیان آ گیا
- 18 hours ago

پی ایس ایل کی پروموشن کیلئے پی سی بی کا برطانیہ میں روڈ ٹرپ کرانے کا فیصلہ
- a day ago

پنجاب نے پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی
- an hour ago

لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو کم عمر ڈرائیور بچوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا
- a day ago

وزیراعظم کا سری لنکا میں طوفان سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس، متعلقہ اداروں کو بھرپور معاونت کی ہدایت
- 17 hours ago
کرغزستان کے صدر دوروزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچ گئے
- 17 minutes ago

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 2 کارروائیاں، 7 خوارج جہنم واصل
- 19 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
- an hour ago

27ویں ترمیم کی حمایت میں ووٹ دینے پر پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس جاری
- a day ago










.webp&w=3840&q=75)

.jpg&w=3840&q=75)

