Advertisement
تفریح

گلوکارسانول عیسی خیلوی نے اپنے والد عطاء اللہ کیساتھ 70 کی دہائی کا مشہور گیت بے وفا ریلیز کردیا

اپنے والد کے ساتھ یہ گیت گانا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، یہ صرف ایک گیت نہیں بلکہ ہماری موسیقی کی وراثت ہے،گلوکارسانول

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر Jan 16th 2026, 4:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گلوکارسانول عیسی خیلوی نے اپنے والد عطاء اللہ  کیساتھ 70 کی دہائی کا مشہور گیت بے وفا ریلیز کردیا

گلوکار سانول عیسی خیلوی کا مداحوں کے لیے نئے سال کا تحفہ، اپنے والد عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کیساتھ 70 کی دہائی کا مشہور گیت بے وفا ریلیز کردیا۔ 

ویب ڈیسک:پاکستانی موسیقی کے لیجنڈ گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی اور ان کے صاحبزادے، نوجوان گلوکار سانول عیسیٰ خیلوی نے ماضی کے مقبول گیت ’’بے وفا‘‘ کو ایک نئے انداز میں ریلیز کر کے شائقینِ موسیقی کو سال نو کا خوشگوار سرپرائز دے دیا ہے۔

گانے ’’بے وفا‘‘ کے لیرکس اردو اور سرائیکی زبان میں ہیں، جبکہ اس  کی کو پروڈکشن اور لیرکس میں "Unknownish Artist" کا کردار بھی قابل غور ہے۔ جن کی طرف سے گانے کی کو پروڈکشن اور لیرکس رائٹنگ کی گئی ہے۔

یہ گیت 70 کی دہائی میں ریلیز کیا گیا تھا جو عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کی پہچان سمجھا جاتا ہے، جسے اب سانول عیسیٰ نے اپنے والد کے ساتھ مل کر جدید موسیقی اور نئے ویژول ٹریٹمنٹ کے ساتھ پیش کیا ہے۔

گیت میں کلاسک درد، جذبات اور سادگی کو برقرار رکھتے ہوئے ماضی کو حال سے جوڑنے کی کوشش کی گئی ہے،جبکہ مداح اسے دو نسلوں کی خوبصورت موسیقی کا حسین امتزاج  قرار دے رہے ہیں۔ 

اس موقع پرسانول عیسیٰ کا کہنا ہے کہ اپنے والد کے ساتھ یہ گیت گانا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، یہ صرف ایک گیت نہیں بلکہ ہماری موسیقی کی وراثت ہے، گیت نہ صرف پرانے مداحوں کے لیے یادوں کی تازگی ہے بلکہ نئی نسل کے لیے کلاسک پاکستانی موسیقی سے جڑنے کا ایک خوبصورت موقع بھی ہے"

Advertisement
پنجاب حکومت کا فلم سٹی اتھارٹی کے قیام فیصلہ،ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز کا خیر مقدم

پنجاب حکومت کا فلم سٹی اتھارٹی کے قیام فیصلہ،ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز کا خیر مقدم

  • ایک دن قبل
امریکی صدر نے یورپ سے امریکا درآمد کی جانیوالی گاڑیوں پر ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کردیا

امریکی صدر نے یورپ سے امریکا درآمد کی جانیوالی گاڑیوں پر ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کردیا

  • ایک دن قبل
پاک افغانستان سرحدی صورتحال پر برطانوی مؤقف کو زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کرتا: دفتر خارجہ

پاک افغانستان سرحدی صورتحال پر برطانوی مؤقف کو زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کرتا: دفتر خارجہ

  • 5 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر وزیر قانون کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دیدی

وزیراعظم نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر وزیر قانون کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دیدی

  • ایک دن قبل
پاکستان میں ایچ آئی وی کے کیسز 2.5 لاکھ تک پہنچ گئے، 80 فیصد مریض علاج سے محروم ،بچوں میں پھیلاؤ تشویشناک 

پاکستان میں ایچ آئی وی کے کیسز 2.5 لاکھ تک پہنچ گئے، 80 فیصد مریض علاج سے محروم ،بچوں میں پھیلاؤ تشویشناک 

  • ایک دن قبل
اسلام آباد مذاکرات: ایران نے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے نئی تجاویز بھجوا دیں ،ایرانی میڈیا

اسلام آباد مذاکرات: ایران نے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے نئی تجاویز بھجوا دیں ،ایرانی میڈیا

  • ایک دن قبل
امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ،5 افراد جاں بحق

امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ،5 افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
سعودی عرب نے15سال سے کم عمر بچوں کو حج پر لے جانے پر پابندی عائد کر دی

سعودی عرب نے15سال سے کم عمر بچوں کو حج پر لے جانے پر پابندی عائد کر دی

  • 6 گھنٹے قبل
پی ایس ایل ایلیمینیٹر:اسلام آباد یونائیٹڈ کا حیدرآباد کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل ایلیمینیٹر:اسلام آباد یونائیٹڈ کا حیدرآباد کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  • ایک دن قبل
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قید سے رہا کر دیا گیا،اسحاق ڈار

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قید سے رہا کر دیا گیا،اسحاق ڈار

  • 6 گھنٹے قبل
معرکۂ حق کی مناسبت سے مزارِ اقبال پر پروقار تقریب، مفکرِ پاکستان کو بھرپور خراجِ عقیدت

معرکۂ حق کی مناسبت سے مزارِ اقبال پر پروقار تقریب، مفکرِ پاکستان کو بھرپور خراجِ عقیدت

  • 9 گھنٹے قبل
وزیر اعلیٰ سہیل آفرید ی نے پشاور رنگ روڈ مسنگ لنک پیکج ون کا افتتاح کر دیا

وزیر اعلیٰ سہیل آفرید ی نے پشاور رنگ روڈ مسنگ لنک پیکج ون کا افتتاح کر دیا

  • ایک دن قبل
Advertisement