Advertisement

ایران کے پاس 440 کلوگرام 60 فیصد افزودہ یورینیم موجود ہے،ایٹمی ایجنسی

آئی اے ای اے نے روس اور دیگر ملکوں سے ایران کے افزودہ یورینیم کو ملک سے باہر منتقل کرنے کے امکان پر بھی بات چیت کی لیکن یہ ایک پیچیدہ عمل ہوگا ،رافیل گروسی

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر May 1st 2026, 4:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایران کے پاس 440 کلوگرام 60 فیصد افزودہ یورینیم موجود ہے،ایٹمی ایجنسی

ویب ڈیسک:عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایران کا بیشتر افزودہ یورینیم اب بھی اصفہان کے جوہری مرکز میں موجود ہونے کا امکان ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رافیل گروسی نے اپنے بیان میں کہا کہ نطنز اور فردو کے معائنے کی بھی ضرورت ہے ۔ان کامزید کہنا تھا کہ ایران کے پاس 440 کلو گرام کا 60 فیصد افزودہ یورینیم موجود ہے ، جس میں تقریباً 200 کلو گرام اصفہان کی سرنگوں میں ہوسکتا ہے۔

رپورٹس کے مطابق رافیل گروسی نے یہ بھی کہا کہ آئی اے ای اے نے روس اور دیگر ملکوں سے ایران کے افزودہ یورینیم کو ملک سے باہر منتقل کرنے کے امکان پر بھی بات چیت کی لیکن یہ ایک پیچیدہ عمل ہوگا ۔

دوسری جانب پاکستان کی ثالثی و میزبانی میں ایران امریکا کے مابین ہونے والے مذاکرات جوہری ہتھیاروں اور آبنائے ہرمز کے حوالے سے نکا ت پر اتفاق نہ ہونے کی وجہ سے تعطل کا شکار ہے،جبکہ مذاکرات کے کامیابی کیلئے پاکستا ن کی جانب سے بھرپور سفارتی کوششیں جاری ہیں۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 21 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 16 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 12 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 21 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 20 hours ago
Advertisement