پاکستانی طالبہ نے ہاؤسٹن میں COPERNICUS VII میں فزکس اور ایسٹرونومی مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا
پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے عائزہ لیاقت نے شاندار سائنسی علم اور تجزیاتی صلاحیتیں دکھائیں


امریکہ میں پاکستانی طالبہ کا بڑا اعزاز، پاکستانی طالبہ عائزہ لیاقت نے ہاؤسٹن میں COPERNICUS VII میں فزکس اور ایسٹرونومی مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا
پاکستانی طالبہ عائزہ لیاقت نے امریکہ کے شہر ہاؤسٹن میں منعقدہ COPERNICUS VII فزکس اور ایسٹرونومی کیٹگری 2 کے انٹرنیشنل مقابلے میں حصہ لیا اور سلور میڈل حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کیا۔ یہ مقابلے اکیس سے چھبیس جنوری تک ہیوسٹن میں ہوئے یہ اعزاز ایک بین الاقوامی ایوارڈ تقریب کے دوران پیش کیا گیا، جس میں مختلف ممالک کے طلبہ نے حصہ لیا۔
پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے عائزہ لیاقت نے شاندار سائنسی علم اور تجزیاتی صلاحیتیں دکھائیں، جس کی بدولت انہوں نے دنیا بھر کے بہترین مقابلہ کرنے والوں میں اپنا مقام بنایا۔
COPERNICUS انٹرنیشنل سائنس مقابلہ STEM تعلیم میں معیار کو فروغ دینے کے لیے مشہور ہے، خاص طور پر فزکس اور ایسٹرونومی میں، اور یہ دنیا بھر کے نوجوان سائنسی ٹیلنٹ کو متعارف کراتا ہے۔یہ کارنامہ پاکستان کے لیے فخر کا لمحہ ہے

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 3 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 3 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 8 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago
