Advertisement
تجارت

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 10 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر چلی گئی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Jan 27th 2026, 6:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی :گزشتہ کئی دن سے عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا تھا، تاہم آج منگل کے روز سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روزمقامی مارکیٹوں میں سونے کے فی تولہ نرخ میں 1500 روپے کی کمی ہونے سے نئی قیمت 5 لاکھ 30 ہزار 562 روپے ہو گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح دس گرام سونا 1286 روپے سستا ہونے سے نئی قیمت 4 لاکھ 54 ہزار 871 روپے ہوگئی ہے۔

سونے کی قیمت کے برعکس چاندی کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، چاندی 212 روپے مہنگی ہوئی ہے جس کے بعد قیمت 11640 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 15 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی اونس سونا 5082 ڈالر کا ہو گیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 10 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر چلی گئی تھی۔

Advertisement
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 14 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 19 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 13 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 4 دن قبل
Advertisement