Advertisement
تفریح

پنجاب کی ثقافت اور بسنت کی خوشیوں کا جشن :گلوکار سونو ڈینجرس سونگ ’’آئی بسنت ‘‘کا ٹیزر جاری کردیا

سونگ  میں پنجاب کی ثقافت کے سارے رنگ اور بسنت کو پھر پور طریقے سے مناتے دیکھایا گیا ہے،آئی بسنت ایک ایسا گیت ہے  جو جشن، روایت، تال، خوشی اور رنگوں سے بھرپور ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Jan 22nd 2026, 4:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب کی ثقافت اور بسنت کی خوشیوں کا جشن :گلوکار سونو ڈینجرس سونگ ’’آئی بسنت ‘‘کا ٹیزر جاری کردیا

ویب ڈیسک:پنجاب کی شاندار ثقافت اور بسنت کی خوشیوں کی واپسی کا جشن منانے میں  سنگر، ڈانسر اور  کوریوگرافر سونو ڈینجرس بھی شامل ہوگئے۔

اس حوالے سے انہوں نے  اپنے نئے سونگ ’’آئی بسنت‘‘ کا ٹیزر جاری کردیا۔

سونگ  میں پنجاب کی ثقافت کے سارے رنگ اور بسنت کو پھر پور طریقے سے مناتے دیکھایا گیا ہے،آئی بسنت ایک ایسا گیت ہے  جو جشن، روایت، تال، خوشی اور رنگوں سے بھرپور ہے۔

اس گیت میں وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کا شکریہ ادا کیا گیا ہے جنہوں نے حفاظتی انتظامات کے ساتھ لاہور کے عوام کو ایک بار پھر بسنت منانے کی اجازت دی، اور یوں لاہور کی رونقیں اور پنجابی ثقافتی میلہ دوبارہ بحال ہوا۔

آئی بسنت کے گلوکار،شاعر اور کوریوگرافر سونو ڈینجرس ہیں۔ میوزک علی مصطفیٰ اور ڈائریکٹر آصف مسعود ہیں۔ گیت میں مروی خان، الویٰنا شاہ اور  فلم اسٹار حیدر سلطان راہی بھی ہیں۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 4 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال