صبا قمر پر فلمایا گیا سونگ، تنہا اکیلی ہوں،اوپیر ا سنگر سائرہ پیٹر کی آواز میں مقبول
سائرہ پیٹر اس سے قبل بھی نوید ناشاد کے کمپوز کیے ہوئے دل آویز کا ٹائٹل سونگ تنہائی کو زہر مانتے ہیں اور نیہر کا ٹائٹل سونگ بھی گا چکی ہیں


لاہور (کلچرل رپورٹر)پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی صف اول کی ہیروئن صبا قمر پر فلمایا ہوا سماعتوں میں رس گھولنے والا گیت تنہا اکیلی ہوں، پاکستان کی پہلی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر کی آواز میں مقبول ہوگیا۔
گانے کو نامور موسیقار نوید ناشاد نے کمپوز کیا ہے، سائرہ پیٹر اس سے قبل بھی نوید ناشاد کے کمپوز کئے ہوئے دل آویز کا ٹائٹل سونگ تنہائی کو زہر مانتے ہیں، گرفت اورنیہر کا ٹائٹل سونگ بھی گا چکی ہیں۔
اوپیرا اسٹار سائرہ پیٹر کی آواز آہستہ آہستہ ڈراموں کے او ایس ٹی کی ضرورت بننتے جارہے ہے۔ لندن میں مقیم اوپیرا اسٹار سائرہ پیٹر کی آواز میں ایک الگ ہی ٹھہراؤ، درد اور ترنم محسوس ہوتی ہے، اسی لیے ان کے گائے ہوئے ڈراما او ایس ٹیز ناظرین کے دلوں میں دیر تک زندہ رہتے ہیں۔
ان کی آواز خاص طور پر اداس، سنجیدہ اور جذباتی کہانیوں کے لیے بہت موزوں سمجھی جاتی ہے۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 19 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 14 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 20 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 20 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 16 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago





