کرکٹر عبد الرزاق نے کہا کہ ان ایونٹس سےبڑا اچھا میسج سعودی عرب اور دنیا بھر میں جائے گا۔ا


عبدالسلام علی سے
لاہور: سعودی عرب میں ثقافتی سرگرمیوں کا آغاز 29اکتوبر سے 5 نومبر سے جاری رہیں گی ۔ پہلے مرحلہ میں گلوکار ذیشان روکھڑی، گلوکارہ حمیرا ارشد سعودی عرب جائیں گے۔29 اکتوبر کو دمام ،30 اکتوبر کو ریاض اور 5 نومبر کو جدہ میں کلچر شوز ہوں گے۔
کرکٹر عبد الرزاق نے کہا کہ ان ایونٹس سےبڑا اچھا میسج سعودی عرب اور دنیا بھر میں جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے سپر اسٹارز سعودی عرب میں کلچر کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
.webp)
گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا کہ روحانی وابستگی سعودیہ سے تو ہماری ہے ۔ اب ہمارے سنگر اور فنکار سعودی عرب میں جا کر لوگوں کو انٹرٹین کریں گے۔
حمیرا ارشد نے کہا کہ سعودی عرب میں عمرے کی سعادت تو حاصل کی ہے۔اب وہاں جا کر پہلی دفعہ پرفارم کروں گی ۔پاکستان کے آرٹسٹ وہاں پرفارمنس دیں گے اور سعودیہ کے لوگ جو پاکستان نہیں آسکتے وہ اب وہاں ہمارے فنکاروں کی پرفارمنس دیکھیں گے،
پریس کانفرنس میں گلوکارہ حمیرا ارشد، کرکٹر عبد الرزاق، گوشی خان،گلوکارہ حرا،ٹک ٹاکر سیڈ ریپر، افتخار افی نے بھی خطاب کیا۔ آخر میں ایم او یو سائن کیا گیا۔

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 3 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 5 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 8 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل







