سونے کی قیمت میں حیران کن کمی،اچانک کئی ہزار روپے سستا،فئ تولہ کتنے کا ہو گیا؟
عالمی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 91 ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد سونے کی نئی قیمت کم ہو کر 4083 ڈالر فی اونس ہو گئی


کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹو ں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کے روزمقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں 9100 روپے کی بڑی کمی ہوگئی جس کے بعد ایک تولہ سونا 4 لاکھ 30 ہزار 662 روپے کاہوگیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح دس گرام سونا 7799 روپے سستا ہونے کے بعد 3 لاکھ 69 ہزار 223 روپے کا ہوگیا ۔
جبکہ ایک تولہ چاندی 209 روپے بڑی کمی کے بعد 5313 روپے کی ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میںفی تولہ سونے کی قیمت میں 91 ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد سونے کی نئی قیمت کم ہو کر 4083 ڈالر فی اونس ہو گئی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی پاکستانی صرافہ مارکیٹ میں سونا 3300 روپے فی تولہ سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 39 ہزار 762 روپےجبکہ دس گرام سونا 2829 روپے سستاہوکر 3 لاکھ 77 ہزار 25 روپے کا ہوگیاتھا۔
دوسرا ون ڈے: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدف
- 21 hours ago

بیرسٹر گوہر نے بشریٰ بی بی کیخلاف آرٹیکل کو کردارکشی قرار دیدیا، قانونی چارہ جوئی کا اعلان
- 30 minutes ago

بنوں، لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 5 خوارجی جہنم واصل
- 2 hours ago

متحدہ عرب امارات میں قومی دن کے موقع پر دو دن کی تعطیل کا اعلان
- a day ago

صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھی پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
- 2 hours ago

اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ایک اور اہم سہولت کار گرفتار
- 3 hours ago

جسٹس منصور اور اطہر من اللہ کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے جج شمس محمود مرزا بھی مستعفی
- 3 hours ago

صوبائی حکومت نے 17 نومبر کو چھٹی کااعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
- 3 hours ago

روس کا یوکرین پر 430 ڈرونز اور 18 میزائلوں سے حملہ،8 افراد جاں بحق ،متعدد عمارتیں تباہ
- an hour ago

معروف چینی کمپنی نے انسانی خصوصیات کا حامل روبوٹ متعارف کروا دیا، ویڈیو وائرل
- 2 hours ago

بشریٰ بی بی حساس ادارے کی معلومات بانی پی ٹی آئی تک پہنچاکر اعتماد جیتتی رہیں، برطانوی جریدہ
- 2 hours ago

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کیڈٹ کالج وانا کا دورہ، خوارج کیخلاف آپریشن پر بریفنگ دی گئی
- 3 hours ago












