Advertisement
تجارت

ہزاروں روپےاضافے کے بعد سونے کی قیمتوں کو بریک لگ گئی، فی تولہ کتنا سستا ہوا؟

گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 12ہزار700روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا ،جس کے بعد ایک تولہ سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 5لاکھ روپے سے بھی اوپر پہنچ گیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Jan 22nd 2026, 3:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہزاروں روپےاضافے کے بعد سونے کی قیمتوں کو بریک لگ گئی، فی تولہ کتنا سستا ہوا؟

ویب ڈیسک: سونے کی قیمت میں گزشتہ کئی روز سے جاری تاریخی اضافے کے بعدآج  کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 5 لاکھ 5 ہزار 562 روپے ہو گئی ہے۔

ایسویسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 33 ہزار 437 روپے ہو گئی۔

 اس کے برعکس چاندی کی فی تولہ قیمت 30 روپے کی کمی سے 9 ہزار 903 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونا 8 ڈالر سستا ہو کر 4832 ڈالر ریکارڈ ہوا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 12ہزار700روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا ،جس کے بعد ایک تولہ سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 5لاکھ روپے سے بھی اوپر پہنچ گیا تھا۔

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 3 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 6 گھنٹے قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 4 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی