عالمی بلین مارکیٹ میں بدھ کو سونا 127 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4840 ڈالر فی اونس کی ریکارڈ سطح پر جاپہنچا


عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں ایک تولہ سونا 5 لاکھ روپے کی بلند سطح عبور کرگیا۔
عالمی بلین مارکیٹ میں بدھ کو سونا 127 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4840 ڈالر فی اونس کی ریکارڈ سطح پر جاپہنچا۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں نمایاں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 12 ہزار 700 روپے کے ہوشربا اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی بار 5 لاکھ روپے کی بلند سطح عبور کرتے ہوئے 5 لاکھ 6 ہزار 362 روپے پر جاپہنچا۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 10 ہزار888 روپے کے بھاری اضافے سے 4 لاکھ 34 ہزار123 روپے ہوگئی۔
یاد رہے کہ منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت 4300 روپے کے بڑے اضافے سے 4 لاکھ 93 ہزار 662 روپے کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی تھی۔
دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قیمت 64 روپے کے اضافے سے ملکی تاریخی میں پہلی بار 9 ہزار 933 روپےکی بلند ترین سطح پر جاپہنچی۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 5 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل




