معروف چینی کمپنی نے انسانی خصوصیات کا حامل روبوٹ متعارف کروا دیا، ویڈیو وائرل
نئے منصوبے برقی گاڑیوں سے آگے بڑھ کر مصنوعی ذہانت، خودکار ڈرائیونگ اور ایوی ایشن کے شعبوں میں انقلاب کی حکمت عملی کا حصہ ہیں،کمپنی


ویب ڈیسک : ایک چینی کمپنی نے اپنے نئے ہیومینائیڈ روبوٹ، آئرن، کا دوسرا ورژن متعارف کرا کر فیزیکل اے آئی کی دنیا میں انقلاب برپا کر دیا ہے۔
تفصیئلات کے مطابق روبوٹ ‘ایکس پینگ’ نامی کمپنی نے تیار کیا ہے جو عام روبوٹس کی طرح جھٹکے کھا کر چلنے کے بجائے بالکل انسانی انداز میں چلتا پھرتا ہے۔
نئے ماڈل میں انسانی ساخت جیسی ریڑھ کی ہڈی، مسلز، نرم جلد اور ٹورنگ اے آئی چپس شامل ہیں، جن کی بدولت روبوٹ اپنی مرضی سے فیصلے کرتا ہے۔
رپورٹس کے مطابق ایکس پینگ کا کہنا ہے کہ اگلے سال آئرن روبوٹ کی بڑے پیمانے پر پیداوار کا عمل شروع کیا جائے گا ، اس روبوٹ کو سروس انڈسٹریز جیسے ریسیپشن، شوروم اسسٹنس اور عام سہولتی کاموں پر لگایا جائے گا۔
View this post on Instagram
کمپنی نے واضح کیا کہ اس کے نئے منصوبے برقی گاڑیوں سے آگے بڑھ کر مصنوعی ذہانت، خودکار ڈرائیونگ اور ایوی ایشن کے شعبوں میں انقلاب کی حکمت عملی کا حصہ ہیں۔
علاوہ ازاں کمپنی نے 3 اور بڑی ٹیکنالوجیز متعارف کرائیں جن میں ایکس پینگ وی ایل اے 2.0، روبوٹیکسی، اور 2 فلائنگ سسٹمز شامل ہیں۔
بھارت: طیارے حادثے میں مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ سمیت چار افراد ہلاک
- 17 hours ago

سانحہ گل پلازہ: سندھ کابینہ نے شہدا ءکے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی
- 2 days ago
وزیراعظم کا پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 17 hours ago

حکومت قومی و اقتصادی ترقی کے لیے نئی ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے،شہباز شریف
- a day ago
اگر دباؤ ڈالا گیا تو ایران ایسا ردعمل دے گا جو پہلے کبھی نہیں دیا: ایرانی مشن
- 12 hours ago
بابراعظم پر سوال مت کریں، وہ اپنا رول اچھی طرح نبھا رہا ہے، سلمان آغا
- 16 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago

وزیراعظم سے چیئرمین قومی احتساب بیورو کی ملاقات،مصنوعی ذہانت ، ای آفس نظام، نیب کی کارکردگی کوسراہا
- a day ago

انڈر 19 ورلڈ کپ:پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا،قومی ٹیم کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا امکان
- 2 days ago

تیراہ میں کوئی آپریشن نہیں ہو رہا،کے پی حکومت اپنی ناکامیوں کا ملبہ فوج اور آپریشن پر ڈالنا چاہتی ہے،وزیر دفاع
- 2 days ago
پاکستانی اداکارہ لائبہ خان کامدینہ میں نکاح
- 17 hours ago

سونے کی قیمت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ
- 17 hours ago











