Advertisement
تجارت

سونے کی قیمتوں نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے، آج بھی ہزاروں روپے مہنگا

اسی طرح10گرام سونا 5ہزار 573 روہے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 46 ہزار 812 روپے ہو گئی ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Jan 24th 2026, 4:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمتوں نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے، آج بھی ہزاروں روپے مہنگا

کراچی: سونے کی قیمت نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے،سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا ہے، جس کے بعد قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کے روز مقامی مارکیٹوں میں سونے کے فی تولہ نرخ میں 6ہزار500 روپے کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 5 لاکھ 21 ہزار 162 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح10گرام سونا 5ہزار 573 روہے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 46 ہزار 812 روپے ہو گئی ہے۔

علاوہ ازاں چاندی کی فی تولہ قیمت 526 روپے اضافے کے ساتھ بلند ترین سطح 10801 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 65 ڈالر مہنگا ہونے سے فی اونس سونا 4988 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Advertisement
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • a day ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 2 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 21 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • an hour ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 3 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 19 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی