اگر دوسرا فریق سنجیدہ نیت کا مظاہرہ کرے تو جنگ بندی پرتیار ہیں،قائم مقام تھائی وزیراعظم

شائع شدہ 9 months ago پر Jul 27th 2025, 9:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

بنکاک: تھائی لینڈ نے کمبوڈیا سےجنگ بندی پر آمادگی ظاہر کردی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ نے کمبوڈیا سےجنگ بندی پرآمادگی ظاہر کردی ہے اور اس حوالے سے قائم مقام تھائی وزیراعظم پھمتھم وچھایا چھائی نے کہا کہ اگر دوسرا فریق سنجیدہ نیت کا مظاہرہ کرے تو جنگ بندی پرتیار ہیں۔
اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا کہ وہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیاکے درمیان جنگ بندی کی کوشش کررہے ہیں اور اس حوالے سے انہوں نے دونوں ممالک کے رہنماؤں سے ٹیلیفون پر بات کی ہے۔
واضح رہے تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان 3 روز سے جاری سرحدی جھڑپوں میں دونوں ممالک کے 30 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے عباس عراقچی کی ملاقات،دو طرفہ تعاون اور مذاکرات کے حوالے سے تبادلہ خیال
- 6 گھنٹے قبل

اسلام آباد کےتھانہ نون کی حدود سے خاتون اور بچے سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد
- 5 گھنٹے قبل

پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد گڈز اورپبلک ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان نے الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او تھری کامیابی سے خلا میں بھیج دیا
- 6 منٹ قبل

مسلسل کمی کے بعد سونا اچانک کئی ہزار روپے مہنگا، خریدار پریشان
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کا اثرورسوخ عالمی سطح پرتسلیم،مشرقِ وسطیٰ میں امن کا نیا محورکر ابھرا ہے،عالمی اخبار
- 4 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،مشرق وسطیٰ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
- 3 گھنٹے قبل

عباس عراقچی کی وفد کےہمراہ وزیر اعظم سے ملاقات،مشرقِ وسطیٰ اور مذاکرات کے حوالے سے تبادلہ خیال
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان علاقائی وعالمی امن و سلامتی کے لیے بات چیت اور سفارت کاری کے راستے کو فروغ دے رہا ہے،وزیر اعظم
- 6 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی ،فتنہ الہندوستان کا ڈھاڈر میں حملہ ناکام، متعدد دہشت گرد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت ملیریا کی روک تھام اور عوام کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے، مریم نواز
- 6 گھنٹے قبل

پنجاب میں میٹ ایکسپورٹ کے فروغ کے لیے چینی کمپنی سمیت 7 اداروں کے ساتھ ایم او یوز پر دستخط
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









.jpg&w=3840&q=75)




